حکومت کا الیکشن سے قبل بڑے پیمانے پر انتخابی اصلاحات کا فیصلہ
اسلام آباد: حکومت نے عام انتخابات سے قبل بڑے پیمانے پر انتخابی اصلاحات کا فیصلہ کرلیا، الیکشن ایکٹ 2017 میں 73 ترامیم انتخابی اصلاحات کمیٹی کے سامنے پیش کردی گئیں۔پارلیمنٹ کی انتخابی اصلاحات کمیٹی کا اجلاس چیئرمین سردار ایاز صادق کی زیر صدارت ہوا جس میں الیکشن ایکٹ 2017 میں مزید ترمیم کیلے 73 ترامیم […]
