جرائم

خاتون کے ہاتھ جوڑنے پر ڈاکو چھینا ہوا پرس واپس کرکے فرار، ویڈیو وائرل

کراچی: شہر قائد میں خاتون کی جانب سے منت سماجت کرنے پر ڈاکوؤں نے چھینا ہوا پرس واپس کردیا اور فرار ہو گئے۔ واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔لانڈھی کے علاقے میں ہونے والی واردات کی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ موٹر سائیکل سوار اسٹریٹ کرمنلز […]

Read More