پاکستان جرائم

خانیوال میں رشتے کا تنازع دو بھائیوں کی جان لے گیا

خانیوال کے علاقے عبدالحکیم رشتے کے تنازع پر بڑے بھائی نے اپنے دو چھوٹے بھائیوں کو فائرنگ اور چھریوں کے وارکرکے قتل کردیا۔ذرائع کے مطابق واقعہ عبدالحکیم کے محلے شیراز آباد میں پیش آیا،ملزم بھائی منیراحمد نے چھوٹے بھائی سے بیٹی کا رشتہ مانگا تھا، رشتے سے انکار پر دونوں بھائیوں کو بے دردی سے […]

Read More