خدیجہ شاہ سے کوٹ لکھپت جیل میں امریکی حکام کی ملاقات
لاہور: امریکی حکام کے ایک وفد نے کوٹ لکھپت جیل میں نو مئی واقعات میں گرفتار پی ٹی آئی کارکن خدیجہ سلمان شاہ سے ملاقات کی ہے۔جیل ذرائع کے مطابق کوٹ لکھپت جیل میں خدیجہ شاہ سے امریکی وفد کی ملاقات تقریباً ایک گھنٹے تک جاری رہی، جس کے دوران خدیجہ شاہ کی رہائی سے […]