خلاء گہرائیوں میں سوالیہ نشان جیسی پُراسرار شے کی نشان دہی
سسیکس: امریکی خلائی ایجنسی ناسا کی جیمز ویب اسپیس ٹیلی اسکوپ نے خلاء کی اتھاہ گہرائیوں میں سوالیہ نشان کی شکل کے جرم کی نشان دہی کی ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ سوالیہ نشان کوئی پُراسرار شے نہیں بلکہ دو کہکشاؤں کے ملنے کا ایک مظہر ہے۔وقوعے کی ایسی شکل اختیار کرنے کی وجہ […]
