اداکارہ عفت عمر نے خلیل الرحمان قمر کو چیلنج کر دیا
پاکستانی اداکارہ عفت عمر نے ڈرامہ نگار خلیل الرحمٰن قمر کو چیلنج کیا کہ وہ اپنی بات کو ثابت کریں۔عفت عمر حال ہی میں ایک نجی ٹی وی کے شو میں بطور مہمان نظر آئیں جہاں انہوں نے مختلف موضوعات پر اپنی رائے کا اظہار کیا۔خلیل الرحمان قمر کے بارے میں پوچھے گئے ایک سوال […]