خوائش ہے نواز شریف آئیں اور الیکشن لڑیں: اسد عمر
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ یہ نواز شریف کا ملک ہے انہیں واپس آنا چاہیے، میری خوائش ہے کہ وہ آئیں اور الیکشن لڑیں۔لاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ن لیگ اور پی ٹی […]