پاکستان

آج بھارت کیساتھ صرف اسرائیلی اور افغان طالبان کھڑے ہیں: وزیرِ دفاع خواجہ آصف

وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ آج بھارت کے ساتھ صرف اسرائیل اور افغان طالبان کھڑے ہیں۔ایک بیان میں ان کا کہنا ہے کہ یہ وہی افغان طالبان ہیں کہ جن کے لیے پاکستان نے برسوں امریکا اور مغربی ممالک کے الزام برداشت کیے ہیں۔ خواجہ آصف نے کہا کہ یہ ہماری دو […]

Read More