گڈو پاور ہاوس میں خوفناک آتشزدگی، سندھ، پنجاب، بلوچستان کے کئی شہروں کی بجلی معطل
گڈو تھرمل پاور ہائی ٹرانسمیشن کے سوئچ یارڈ میں فنی خرابی کے باعث آگ بھڑک اٹھی جس کے باعث سندھ، پنجاب اور بلوچستان کے کئی شہروں میں بجلی معطل ہوگئی۔گڈو تھرمل پاور ہاو¿س حکام کا کہنا ہے کہ 500 کے وی ہائی ٹرانسمیشن لائن میں دھماکا ہوا، شدید دھند کے باعث فنی خرابی ہوئی۔حکام کا […]