ودیا بالن کی گاڑی کو خوفناک حادثہ ، بالی ووڈ اداکارہ محفوظ رہیں
بالی ووڈ اداکارہ ودیا بالن کی گاڑی کو خوفناک حادثہ پیش آیا تاہم اداکارہ بال بال بچ گئیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ اپنی نئی فلم تماری سالو کی شوٹنگ کے بعد باندرہ میں ایک میٹنگ کے لیے جا رہی تھیں کہ اس دوران ایک کار نے ان کی گاڑی کو ٹکر مار دی۔بھارتی میڈیا کے […]