بجٹ میں غریبوں کا خون چوس کر اشرافیہ کو پلایا جا رہا ہے: شبلی فراز
پی ٹی آئی رہنما شبلی فراز کا کہنا ہے کہ بجٹ میں غریبوں کا خون چوس کر اشرافیہ کو پلایا جا رہا ہے۔اسلام آباد میں رہنما پی ٹی آئی سلمان اکرم راجہ و دیگر کے ہمراہ پریس کانفرنس میں انہوں نے کہا کہ پی ڈی ایم حکومت جو مسلط کی اس نے ریکارڈ توڑ دیے۔ […]