خیبرپختوا کو پرامن اور خوشحال صوبہ بنائیں گے:گورنر خیبر پختونخوا
پشاور: میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ اندرونی معاملات کو ہم نے آپس میں ہی نمٹانا ہے، آئین و قانون کو ماننے والوں سے مذاکرات ہوں گے، صدر آصف علی زداری نے بھی ہمیشہ ری کنسلیشن، امن اور ڈائیلاگ کی بات کی ہے، خیبرپختونخوا کو ایک پرامن […]