دانیال عزیز اندرونی طور پر پی ٹی آئی کے ٹکٹ کی دوڑ میں تھے، احسن اقبال
نارووال: پاکستان مسلم لیگ(ن) کے سیکریٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ دانیال عزیر اندرونی طور پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ٹکٹ کی دوڑ میں تھے اور قیادت کو ان پر اعتبار نہیں تھا۔نارووال میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے-75 میں الیکشن ہال کے افتتاح کے موقع پر احسن اقبال […]
