پاکستان

پنجاب می آندھی کیساتھ بارش ، مختلف حادثات میں 3 افراد جاں بحق درجنوں زخمی

پنجاب کے مختلف علاقوں میں تیز آندھی اور طوفان نے تباہی مچادی، مختلف حادثات میں 3 افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ وزیرآباد میں دیوار گرنے سے بیٹی جاں بحق، جب کہ ماں شدید زخمی ہوگئی۔ گرین بلٹ سے ٹکرا گیا اور موقع پر ہی دم توڑ گیا۔شکر گڑھ میں چمل روڈ پر تیز […]

Read More