درود وسلام کی گونج ، توپوں کی سلامی سے عید میلاد النبی کا آغاز
سرکار دوعالم حضرت محمد کی ولادت کا جشن ملک بھر میں مذہبی عقیدت واحترام کیساتھ منایا جارہاہے۔درود وسلام کی گونج اور توپوں کی سلامی سے یوم عید میلاد النبی کا آغاز ہوا ۔ملک بھر میں چھوٹی بڑی عمارتوں کو خوبصورتی سے سجایا گیا ہے اور ہر جانب روشنی اور فضا میں درود وسلام کی صدائیں […]