دلدار پرویز بھٹی مرحوم کی 82 ویں سالگرہ آج منائی جا رہی ہے
ملک کے معروف کمپیئر استاد دلدار پرویز بھٹی مرحوم کی 82 ویں سالگرہ آج منائی جا رہی ہے وہ 30 نومبر 1946ء کو امرتسر میں پیدا ہوئے، تاہم تقسیم ہند کے بعد والدین کے ہمراہ گوجرانوالہ میں آگئے انھوں نے ابتدائی تعلیم گوجرانوالہ سے ہی حاصل کی نہوں نے اپنے کیریئر کا آغاز بطور مدرس […]