دوبچوں کی ماں نے اے آئی سے بنے ’مجازی شخص‘ سے شادی کرلی
نیویارک: امریکی خاتون نے ایک مجازی کردار سے شادی کرلی ہے اور ان کے مطابق ان کا مجازی شوہر نہ ہی بات بات پر سوالات کرتا ہے، نہ ہی وہ اس کا بوجھ اٹھاتی ہیں اور نہ ہی وہ لڑتا جھگڑتا ہے کیونکہ وہ ایک کمپیوٹرکردار ہے۔تاہم ان کا شوہرایرن کارٹل ایک چیٹ بوٹ ہے […]