وزیراعظم سے ایرانی صدر کی ملاقات ، دوطرفہ امور پر تبادلہ خیال
پاکستان کے تین روزہ دورے پر پہنچنے والے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی جس میں دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں رہنماو¿ں کی وزیراعظم ہاو¿س میں ون آن ون ملاقات ہوئی اور دونوں ممالک کے درمیان مختلف شعبوں میں ون آن ون ملاقات ہوئی۔ تعاون کے […]