خاص خبریں

دھند سے آج بھی 12 پروازیں منسوخ

دھند کی وجہ سے ملک کے مختلف ایئر پورٹس پر آج بھی 12 پروازیں منسوخ ہو گئیں۔دبئی سے اسلام آباد کی پرواز پی کے 234 اور پی کے 112 نے لاہور میں لینڈنگ کی ہے۔ابو ظبی سے اسلام آباد کے لیے پی آئی اے کی پرواز 161 ، اسلام آباد سے کراچی کے لیے نجی […]

Read More