دھند سے آج بھی 30 پروازیں منسوخ
دھند کے باعث فلائٹ شیڈول مسلسل متاثر ہے، آج بھی 30 پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں جبکہ حدِ نظر محدود ہونے کی وجہ سے 4 غیر ملکی پروازیں متبادل ایئر پورٹ منتقل کر دی گئیں۔شارجہ سے اسلام آباد کے لیے پی کے 182، جدہ سے پشاور کے لیے ای آر 852 لاہور اتار لی […]