پاکستان جرائم

درجن بھر دہشتگردوں کا میانوالی چیک پوسٹ پر حملہ ، 2 حملہ آور ہلاک، ہیڈ کانسٹیبل شہید

پنجاب پولیس نے میانوالی کنڈل پیٹرولنگ پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنادیا ۔حملے میں ہیڈ کانسٹیبل ہارون خان شہید ہوگئے۔آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے مطابق 10 سے 12 دہشت گردوں نے کنڈل پیٹرولنگ پوسٹ پر حملہ کیا تو چھت پر تعینات جوان کی فائرنگ سے دو دہشتگرد مارے گئے جبکہ متعدد زخمی […]

Read More