دہشتگردی ایکٹ کے 3 مقدمات، چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت میں 26 جولائی تک توسیع
اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت (اے ٹی سی) نے دہشت گردی ایکٹ کے تحت درج 3 مقدمات میں چیئرمین پی ٹی آئی چیئرمین پی ٹی آئی کی 26 جولائی تک ضمانت میں توسیع کر دی۔چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف دہشت گردی ایکٹ کے تحت درج 3 مقدمات میں اےٹی سی جج […]