پاکستان

دہشتگردی کی نرسریاں تباہ کر کے مکمل امن بحال ہو گا: بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کی نرسریوں کو تباہ کر کے ہی مکمل امن بحال ہو گا۔بلاول بھٹو زرداری نے ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردی کی مذمت کرتے ہوئے متاثرہ خاندانوں سے اظہارِ تعزیت کیا۔ایک بیان میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ دہشت گردوں […]

Read More