پاکستان خاص خبریں

ژوب میں دوران آپریشن ایک دہشت گرد ہلاک جبکہ ایک سپاہی شہید

بلو چستان کے علاقہ ژوب میں کیئے جانے والے ایک آپریشن کے دوران سیکورٹی فورسسز نے ایک دہشت گرد کو ہلاک کر دیا جبکہ ایک سپاہی نے جام شہادت نوش کیا فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق ژوب کے علاقے سمبازہ میں دہشت گردوں کی جانب سے مشتبہ راستوں کو استعمال کرتے ہوئے پاکستان […]

Read More
güvenilir kumar siteleri