دیا مرزا کا ویب سیریز کے ریپ سین سے متعلق اہم انکشاف
بھارتی اداکارہ دیا مرزا نے 2019 کی ویب سیریز کافر کے ریپ سین سے متعلق اہم انکشاف کیا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق 43 سالہ دیا مرزا نے کہا کہ ریپ سین کی شوٹ کے بعد وہ کانپ رہی تھیں، انہیں الٹی بھی ہوئی۔اداکارہ نے ویب سیریز میں ایک معصوم پاکستانی خاتون کا کردار ادا […]