سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کا 96 واں یوم پیدائش آج منایا جا رہا ہے
پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی، سابق وزیراعظم اور ملک کو متفقہ آئین دینے والے ذوالفقار علی بھٹو کا 96 واں یوم پیدائش آج منایا جا رہا ہے۔اس حوالے سے سابق صدر آصف زرداری نے کہا ہے کہ قائد عوام نے مظلوموں کو سوچنا اور عزت سے جینا سکھایا۔انہوں نے کہا کہ ذوالفقار علی بھٹو کا […]