ذیابیطس کے مریض میٹھے مشروبات سے عارضہ قلب میں مبتلا ہوسکتے ہیں
بوسٹن: ماہرین نے ٹائپ ٹو ذیابیطس میں مبتلا مریضوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ سوڈا، سافٹ ڈرنکس اور دیگر میٹھے مشروبات سے مکمل اجتناب کریں کیونکہ اس مرض میں مزید پیجیدگیاں پیدا ہوسکتی ہیں اور یوں قبل ازوقت موت کا خطرہ بھی بڑھ سکتا ہے۔ماہرین نے اس کی بجائے سادہ پانی، چائے اور کافی […]