صحت

ذیا بیطس کے مریض پھلوں میں بلیو بیری کو ترجیح دیں

میری لیند: ماہرینِ غذائیت نے ذیا بیطس کے مریضوں کو دیگر پھلوں پر بلیو بیریز کو فوقیت دینے کا مشورہ دے دیا۔ذیا بیطس میں اسپیشلائزیشن کرنے والی ایک ماہرِ غذائیت کے مطابق یہ پھل دیگر پھلوں کی نسبت خون میں شوگر کے خطرناک اضافہ کرنے کا سب سے کم خطرہ رکھتا ہے۔اس بیماری میں انسانی […]

Read More