گورنر نے عدم اعتماد کی بات کر کے گنڈاپور کی مدد کر دی: رانا ثناء اللّٰہ
مسلم لیگ ن کے رہنما اور وزیرِ اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ جمہوریت ڈائیلاگ سے چلتی ہے ڈیڈ لاک سے نہیں، پی ٹی آئی پر کون اعتبار کرے گا کہ ان کا احتجاج آئین اور قانون کے دائرے میں ہو گا۔ انہوں نے کہا ہے کہ کیا […]