رانا ثنا اللہ کے حکم پر ایف آئی اے نے ’اٹھایا‘ تھا، اظہر مشوانی کا دعویٰ
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور عمران خان کے فوکل پرسن برائے سوشل میڈیا اظہر مشوانی نے کہا ہے کہ انہیں وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے رانا ثنا اللہ کے حکم پر غیر قانونی طور پر اغوا کیا تھا۔واضح رہے کہ اظہر مشوانی گزشتہ دنوں پُراسرار طور پر لاپتہ ہوگئے تھے، پی […]
