پاکستان

راولپنڈی سانحہ مری کو ایک سال مکمل ہوگیا

راولپنڈی سانحہ مری کو ایک سال مکمل ہوگیا راولپنڈی 7 جنوری 2022 مری میں غیر معمولی برفباری اور ناقص منصوبہ بندی سے 23 سیاح جاں بحق ہوئے تھے،راولپنڈی مری کو ضلع کا درجہ تو مل گیا لیکن مری کے شہری اور سیاح آج تک بنیادی سہولیات سے محروم ہیں،راولپنڈی سانحہ مری برف میں پھنسی گاڑیوں […]

Read More