راولپنڈی میں چند گھنٹوں کے دوران 2 پولیس مقابلے، 6 ڈاکو مارے گئے
راولپنڈی: دارالحکومت کے جڑواں شہر میں چند گھنٹوں کے دوران 2 پولیس مقابلوں میں 6 ڈاکو ہلاک ہو گئے۔ہلاک ہونے والوں میں پاکستانی نژاد برطانوی شہری کو واردات کے دوران مزاحمت پر قتل کرنے والے 4 ڈاکو بھی شامل ہیں۔ ملزمان پولیس یونیفارم میں وارداتیں کرتے تھے۔پولیس کے مطابق تھانہ مورگاہ اور تھانہ ریس کورس […]