جرائم خاص خبریں

راولپینڈی،روات پولیس کی کاروائی،چوری کی وارداتوں میں ملوث 02 ملزمان گرفتار

روات پولیس کی کاروائی،چوری کی وارداتوں میں ملوث 02 ملزمان گرفتار،مسروقہ رقم 01 لاکھ 80 ہزار روپے برآمد۔تفصیلات کے مطابق روات پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے چوری کی وارداتوں میں ملوث 02 ملزمان کو گرفتار کرلیا، گرفتار ملزمان میں جمشید اور عبدالسلام شامل ہیں،ملزمان سے مسروقہ رقم 01 لاکھ 80 ہزار روپے برآمدہوئے، ملزمان مساجد […]

Read More