انٹرٹینمنٹ

راکھی ساونت کا عادل کے معاملے پر تبصرے سے انکار

بھارتی اداکارہ و رقاصہ راکھی ساونت نے شوہر عادل درانی کے معاملے پر تبصرہ کرنے سے انکار کر دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق راکھی ساونت سے شوہر عادل درانی کے حوالے سے سوال کیا گیا تو انہوں نے کہا کہ میری طبیعت ٹھیک نہیں ہے۔رپورٹس کے مطابق اداکارہ کی وکیل نے عادل اور راکھی کے کیس […]

Read More