پاکستان جرائم

رحیم یار خان! قسطوں کے سامان کی عدم ادائیگی پر دکاندار نے ماں بیٹی کو نہر میں پھینک دیا

پنجاب کے ضلع رحیم یار خان میں قسطوں کے سامان کی عدم ادائیگی پر دکاندار نے ماں بیٹی کو نہر میں پھینک دیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ نہر میں پھینکی گئی خاتون کو علاقہ مکینوں نے بچا لیا ہے۔ پولیس کے مطابق خاتون کی بیٹی پانی میں بہہ گئی ہے، جس کی تلاش کے لیے […]

Read More
پاکستان

رحیم یار خان: لٹھانی گینگ کے نذیر لٹھانی سمیت 4 ڈاکوں نے ہتھیار ڈال دیے

رحیم یار خان میں لٹھانی گینگ کے اہم کارندے نذیر لٹھانی سمیت 4 ڈاکوں نے ہتھیار ڈال دیے۔ پولیس کے مطابق نذیر لٹھانی کے سر کی قیمت 50 لاکھ روپے مقرر تھی، ڈاکوں کا گروہ کچا کراچی اور کچا جمال میں کارروائیاں کرتا تھا۔پولیس حکا کے کہنا ہے کہ ڈاکو اغوا برائے تاوان، لوٹ مار […]

Read More
پاکستان

رحیم یار خان: ڈاکوں کی سہولت کاری پر کچے کے تھانوں کے ایس ایچ اوز برطرف

پنجاب کے ضلع رحیم یار خان میں کچے کے تھانوں میں تعینات اسٹیشن ہاس آفیسرز(ایس ایچ اوز)ملازمت سے برطرف کردیے گئے جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ اہلکاروں پر ڈاکوں کی سہولتکاری کا الزام انکوائری میں ثابت ہوا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ ایم پی اے ممتاز چانگ نے […]

Read More
پاکستان جرائم

رحیم یار خان میں بیٹے کے ناک ، ہونٹ کٹتے دیکھ کر باپ صدمے سے چل بسا

رحیم یار خان میں بیٹے کو تشدد کا نشانہ بناتے دیکھ کر متاثرہ کا باپ صدمے سے چل بسا۔پسند کے مطابق شادی کرنے پر دولہے کے 45 سالہ کزن کو دلہن کے بھائیوں نے تشدد کا نشانہ بنایا اور اس کی ناک اور ہونٹ تیز دھار آلے سے کاٹ دیے۔پولیس کے مطابق تشدد کا یہ […]

Read More
پاکستان

رحیم یار خان کے حلقہ این اے 171 پر ضمنی انتخابات آج

رحیم یار خان کے حلقہ این اے 171 میں ضمنی انتخاب آج ہو رہا ہے، پولنگ صبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک بغیر کسی وقفے کے جاری رہے گی۔پیپلز پارٹی کے مخدوم طاہر رشید الدین اور پی ٹی آئی کے حسن مصطفی مدمقابل ہیں جب کہ 4 دیگر آزاد امیدوار بھی میدان میں […]

Read More
پاکستان

آئی جی پنجاب سینئر پولیس افسران کے ہمراہ رحیم یار خان پہنچ گئے

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور، ایڈیشنل آئی جی سپیشل برانچ ذوالفقار حمید، ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی وسیم سیال دیگر سینئر افسران کے ہمراہ رحیم یار خان پہنچ گئے۔ترجمان پولیس کے مطابق آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور پنجاب پولیس کی دیگر اعلی قیادت کے ہمراہ کچہ ماچھکہ میں جائے وقوعہ اور پولیس […]

Read More
خاص خبریں

رحیم یار خان کے کچے میں ڈاکوئوں کا شدید حملہ ، 12 پولیس اہلکار شہید ،5 لاپتہ

پنجاب کے علاقے رحیم یار خان میں کچے کے ڈاکوں نے پولیس پر شدید حملہ کیا جس میں 12 اہلکار شہید جبکہ پانچ زخمی ہوئے۔رحیم یار خان میں کچے کے علاقے ماچھکہ کیمپ 2 پر ڈاکوں نے نفری تبدیل کرنے والی پولیس موبائلوں کو راکٹ لانچروں سے نشانہ بنایا۔پولیس نے کچے میں ڈاکوں کی نقل […]

Read More
پاکستان

رحیم یار خان ، علامہ اقبال ایکسپریس کی بوگی میں آگ لگ گئی

پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کے قریب علامہ اقبال ایکسپریس کی ایک بوگی میں آگ لگ گئی، ٹرین کو روک کر متاثرہ بوگی کو ٹرین سے الگ کرکے روانہ کردیا گیا۔ٹرین سیالکوٹ سے کراچی جارہی تھی، آگ لگنے کے باعث ٹرین کو روک دیا گیا تھا۔ریلوے حکام کے مطابق ڈاون ٹریک بحال ہے، روکی […]

Read More