خاص خبریں

چین تین آئی پی پیز کو مقامی کوئلے پر تبدیل کرنے کیلئے رضامند

چین نے امپورٹڈ کوئلے سے چلنے والے تین پاور پلانٹس کو مقامی کوئلے پر تبدیل کرنے کے لیے گرین سگنل دے دیا۔ذرائع کے مطابق وزیر خزانہ محمد اورنگزیب اور وزیر توانائی اویس لغاری چین کے دورے پر ہیں جہاں امپورٹڈ کوئلے سے چلنے والے پاور پلانٹس کے حوالے سے پیشرفت ہوئی ہے۔امپورٹڈ کوئلے کے تین […]

Read More