روزانہ 2700 قدم چلنا فالج کے امکانات کم کر دیتا ہے
گریناڈا: ایک تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ روزانہ 2700 قدم چلنے سے کم عمری میں موت واقع ہونے یا دل کے دورے یا فالج کے امکانات کو کم ہوجاتے ہیں۔اسپین کی یونیورسٹی آف گریناڈا (غرناطہ) کے محققین کی رہنمائی میں کی جانے والی تحقیق میں 12 بین الاقوامی مطالعوں کا جائزہ لیا گیا جن […]