روز ویلٹ نیو یارک اچھی پراپرٹی ہے، بیچنے کے بجائے جوائنٹ وینچر ہوجائے تو فائدہ ہوگا، خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ روز ویلٹ نیو یارک میں پاکستان کی اچھی پراپرٹی ہے، ایسی عمارت نیو یارک میں کوئی اور نہیں جس کے دو راستے ہوں اور مرکزی حیثیت حاصل ہو۔ پیر کو قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات میں اظہارخیال کرتے ہوئے خواجہ آصف نے اس حوالے سے مزید کہا کہ […]
