پاکستان

روسی صدر سے سستا تیل خریدنے کے معاملات طے کر لیے تھے، چیئرمین تحریک انصاف

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ انہوں نے روسی صدر پیوٹن سے سستا تیل خریدنے کے معاملات طے کر لیے تھے مگر جب وہ وطن واپس آئے تو آرمی چیف نے کہا یوکرین حملے پر روس کی مذمت کریں۔اپنے بیان میں عمران خان نے کہا کہ جب […]

Read More