روس سے خام تیل کی پہلی کھیپ کراچی بندرگاہ پہنچ گئی
کراچی: روس سے درآمد کیے جانے والی خام تیل کی پہلی کھیپ کراچی بندرگاہ پہنچ گئی۔حکومت اور روس کے درمیان تیل کی خریداری کے معاہدے کے بعد آج روس سے خام تیل کی پہلی کھیپ کراچی پورٹ پہنچ گئی، ’’پیور پوائنٹ‘‘ نامی بحری جہاز کراچی بندرگاہ پہنچ گیا۔کراچی پورٹ ٹرسٹ کے مطابق جہاز پر 45 […]
