رومانیہ میں دنیا کی سب سے بڑی 109 میٹر لمبی ٹی شرٹ تیار
رومانیہ: رومانیہ کے ماحولیاتی رضاکاروں نے پلاسٹک کی پانچ لاکھ بوتلوں کو ری سائیکل کرکے دنیا کی سب سے بڑی ٹی شرٹ تیار کی ہے۔یہ ٹی شرٹ بطورِ خاص ماحولیاتی شعور اور استعمال شدہ اشیا کی بازیافت (ری سائیکلنگ) کی اہمیت کے تحت بنائی گئی ہے۔ ٹی شرٹ کی کل لمبائی 109 میٹر اور چوڑائی […]
