کھیل

رونالڈو نے النصر کیلئے4 گول اسکور کرکے لیگز کے 500 گول مکمل کرلیے

ریاض: اسٹرائیکر کرسٹیانو رونالڈو نے النصر کیلیے 4 گول اسکور کرکے لیگز کے 500 گول مکمل کرلیے۔اسٹرائیکر کرسٹیانو رونالڈو نے اپنے سعودی کلب النصر کی جانب سے ایک ہی میچ میں 4 گول کیے، یہ ان کے کیریئر کی 61ویں ہیٹ ٹرک تھی۔انہوں الواحدہ کے خلاف تمام گول کرتے ہوئے ٹیم کو4-0 سے فتح دلائی۔اس […]

Read More