کھیل

رونالڈو نے زلزلے میں والد سے محروم ہونے والے بچے کی خواہش پوری کردی

ریاض: فٹبال اسٹار کرسٹیانو رونالڈ نے زلزلے میں والد کو کھودینے والے شامی بچے کی خواہش پوری کردی۔عرب میڈیا کے مطابق شام سے تعلق رکھنے والے 10 سالہ نبیل سعید کے والد 6 فروری کو شام اور ترکیہ میں آنے والے ہولناک زلزلے میں جاں بحق ہوگئے تھے۔ نبیل نے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو سے […]

Read More