کھیل

رونالڈو کے بعد بینزیما نے بھی بھاری معاوضے کیساتھ سعودی کلب جوائن کرلیا

ریال میڈرڈ کی نمائندگی کرنے والے اسٹار فٹبالر کریم بینزیما نے سعودی عرب کے کلب الاتحاد کے ساتھ باضابطہ طور پر تین سالہ معاہدے پر دستخط کردیئے۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر الاتحاد کلب نے فرانسیسی فٹبالر کریم بینزیما سے معاہدے کی تصاویر شیئر کیں، جو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں، اسٹار پلئیر سے سعودی […]

Read More