رکون نے دکان کے ڈرائیو تھرو پر پہنچ کر ڈونٹ مانگ لیا، ویڈیو وائرل
فلوریڈا: امریکہ میں ایک دلچسپ واقعہ اس وقت پیش آیا جب ایک خاندان اپنی گاڑی میں ڈنکِن ڈونٹ کے ڈرائیو تھرو میں ڈونٹ لینے پہنچا تو دیکھا کہ ایک رکون پہلے ہی ڈونٹ کا امیدوار ہے اور اسے ڈونٹ مل بھی گیا، اس تمام منظر کو اسمارٹ فون کیمرے میں فلمبند کیا گیا ہے۔ یہ […]