پنجاب بھر میں پولیس ہائی الرٹ ، 65 ہزار سے زائد افسران واہلکار ڈیوٹی پر مامور
صوبے بھر میں پولیس ہائی الرٹ ہے۔ اس دوران 65 ہزار سے زائد افسران و ملازمین سیکیورٹی ڈیوٹی پر مامور ہیں۔ آئی جی پنجاب کے مطابق نویں محرم کے جلوسوں اور مجالس کی سیکیورٹی بڑھا دی گئی ہے۔ آج صوبے بھر میں 1686 محرم کے جلوس اور 3853 مجالس کا انعقاد کیا جائے گا۔ جن […]