زرمبادلہ ذخائر ملکی ضروریات سے 14 ارب ڈالر کم ہیں، حفیظ پاشا
اسلام آباد: سابق وزیر خزانہ ڈاکٹر حفیظ پاشا نے کہا ہے کہ پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر ملکی ضروریات کو درکار رقم سے 14 ارب ڈالر کم کی سطح پر ہیں، اس کے علاوہ رواں مالی سال کے اختتام تک ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر 322 کی سطح تک جاسکتی ہیں۔سابق وزیر خزانہ […]
