خاص خبریں

زمان پارک چھاپے اور تشدد کیخلاف عمران خان کا عدالت جانے کا فیصلہ

لاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے زمان پارک میں گھر پر چھاپے اور عملے پر تشدد کے معاملے پر عدالت جانے کا فیصلہ کیا ہے۔سماجی رابطے کی سائٹ پر عمران خان نے اپنے پیغام میں کہا کہ میرے گھر پر پولیس کا حملہ توہین عدالت ہے، عدالتی حکم پر […]

Read More