زمبابوے میں خشک سالی کے باعث 200 ہاتھیوں کو ذبح کرنے کا فیصلہ
کی حکومت نے شدید خشک سالی کے باعث غذائی قلت کا شکار اپنے شہریوں کو خوراک فراہم کرنے کے لیے ہاتھیوں کو ذبح کرنے کی منظوری دے دی ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق زمبابوے کی تقریبا نصف آبادی کو شدید بھوک کے خطرے کا سامنا ہے اور اس خوفناک صورتحال سے نمٹنے کے لیے 200 ہاتھیوں […]