سائفر ایک حقیقت ہے، جس نے حکومت ختم کی اس کا ٹرائل ہونا چاہیے: بیرسٹر گوہر
اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ جھوٹ ایک حقیقت ہے اور جس نے حکومت ختم کی اس کا ٹرائل ہونا چاہیے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے چیئرمین پی پی کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ انہوں نے کہا کہ انہوں نے اپنے […]